ایکشن اسکرپٹ کیا ہے؟
ایکشن اسکرپٹ میکرومیڈیا (جو اب ایڈوبی میں ضم ہوچکی ہے) کی تخلیق ہے۔ اسے 1999 ء میں میکرومیڈیا نے فلیش 4 کے لئے تخلیق کیا تھا۔ ایکشن اسکرپٹ کا اوّلین ورژن1999 ء سے 2004 ء تک جاری رہا۔ آخرکار فلیش 8 منظر عام پر آیا۔ فلیش کے ورژن 8 کے ساتھ ہی ایکشن اسکرپٹ 2 کو متعارف کرایا گیا۔اس وقت یہی ورژن سب سے زیادہ استعمال کیا جارہا ہے۔ 2007ء ایڈوبی نے فلیش سی ایس 3 کے ساتھ ہی ایکشن اسکرپٹ 3 کو بھی متعارف کرایاہے۔یہ ایکشن اسکرپٹ کی اب تک کی سب سے پیچیدہ مگر انتہائی طاقتور پروگرامنگ لینگویج ہے۔
٭۔ ۔ ۔ آپ اس مضمون کو یہاں پر کلک کر کے گوگل ڈوکس میں دیکھ سکتے ہیں۔
٭۔ ۔ ۔ آپ اس مضمون کو یہاں پر کلک کر کے گوگل ڈوکس میں دیکھ سکتے ہیں۔