اس بلاگ کے بارے میں

میرا نام شعیب سعید شوبی ہے۔ میں نے جامعہ کراچی سے بین الاقوامی تعلقات میں ایم اے کیا ہوا ہے۔ میرے مشاغل کتابیں پڑھنا، شاعری مضمون نگاری، بلاگ نگاری، کرکٹ اور ایڈوبی فلیش میں مختلف متحرک یا اینیمیٹڈ موویز بنانا ہیں۔ اس بلاگ میں، میں اپنی قومی زبان میں موضوعاتی بلاگ نگاری کرتا ہوں۔


ایڈوبی فلیش ایک زبردست اور ہرفن مولا قسم کا پروگرام ہے، جس میں آپ ایک سادہ سی ایفیکٹ سے لے کر زبردست گیمز بھی بنا سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو زبان میں ایڈوبی فلیش سیکھنا چاہتے ہیں تو یہ موضوعاتی بلاگ آپ کے لیے حاضر ہے۔اردو زبان میں ایڈوبی فلیش سیکھیں نامی اس بلاگ میں آپ کو ملیں گے۔۔۔



 ٭…آسان اور عام فہم اُردو میں فلیش ٹیوٹوریلز

٭… مفت اور کارآمد سورس فلیش کوڈز جی ہاں بالکل مفت 

٭… فلیش کی زبردست ٹپس اینڈ ٹرکس یعنی ٹوٹکے

٭…میرے تخلیق کردہ مفت فلیش گیمز اور متفرق ملٹی میڈیا سافٹ ویئرز

٭… ایڈوبی فلیش پروگرام کی تازہ ترین خبریں

٭…فلیش ہیلپ لائن۔۔۔ کسی بھی ٹیوٹوریل  میں کسی بات کی سمجھ نہ آئی ہویا فلیش کے حوالے سے مسائل درپیش ہوں تو آپ بلاجھجھک کومنٹ باکس میں اپنے سوالات پوسٹ کر سکتے ہیں ۔ میری حتی المقدور کوشش ہوگی کہ آپ کی ضرور مدد کروں۔ انشاءاللہ۔۔۔

 میرے بارے میں مزید جاننے کے لیے یا رابطہ کے لیے رابطہ کا صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔۔۔

ایک عاجزانہ گزارش!۔ ۔ ۔ اگر ان ٹیوٹوریلز سے آپ کو فلیش سیکھنے میں مدد مل رہی ہے تو براہِ کرم مجھے بس اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیے ! ۔ ۔ ۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کے علم میں اضافہ فرمائے اور اپنے علم کو دوسروں کو بانٹنے کی توفیق عطا فرمائے!۔ ۔ ۔ آمین!۔۔۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

کچھ میرے بارے میں

Powered by Blogger.