فلیش میں بُک مارک بٹن بنانا
انشاء اللہ۔ ۔ ۔ اس چھوٹے سےٹیوٹوریل میں آپ سیکھیں گے۔۔
٭۔ ۔ ۔ فلیش میں جاوا اسکرپٹ اور فلیش کی مدد سے بُک مارک بٹن بنانا
خیال رہے کہ یہ بُک مارک صرف انٹرنیٹ ایکسپلورر نامی ویب براؤزر میں ہی کام کرے گا ۔ باقی ویب براؤزرز اس بُک مارک کو نظر انداز کر دینگے! باقی براؤزرز کے لئے آپ کو ایچ ٹی ایم ایل اور جاوا اسکرپٹ بیسڈ بُک مارک بنانا پڑے گا۔ جس کا کوڈ انٹرنیٹ پر بے شمار جگہ دستیاب ہے۔

بُک مارک پر کلک کرنے سے یہ ڈائلاگ باکس اوپن ہوگا |