مفت ڈاؤن لوڈز
یہ صفحہ میری فلیش تخلیقات پر مشتمل ہے۔ ایڈوبی فلیش میں جو پروگرام میں نے تشکیل دیے ہیں، انھیں اس صفحہ میں یکجا کرکے ڈاؤن لوڈ روابط فراہم کیے گئےہیں۔ وقت کے ساتھ ساتھ اسے اپڈیٹ بھی کیا جاتا رہے گا۔جو سافٹ ویئر آپ ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں، اس کے ربط پر کلک کر کے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
اہم ترین: تمام گیمزاوردیگر پروگرامز اپڈیٹ کر لیے گئے ہیں۔ ان کے تازہ ترین ورژنز اب مندرجہ ذیل روابط سے ڈاؤن لوڈ کیے جا سکتے ہیں۔
ٹام اور جیری اُردو گیم
ٹام اور جیری گیم 1.5 |
Size: 9.0 MB
اسلامک کوئز گیم
اسلامک کوئز گیم 1.1 |
Size: 4.8 MB
شوبی گیمز انسٹالر
شوبی گیمز انسٹالر جس میں 18 مفت گیمز موجود ہیں۔ |
کارٹون بنانا سیکھیں
پانچ ٹیوٹوریلز پر مشتمل سافٹ ویئر |
Ma Shaa ALLAH Bohut Aala Kaam Kiya hai Apne...
ReplyDeleteبہت شکریہ جہانگیر ۔۔۔
ReplyDeleteYou are the best
ReplyDeleteTThanks! :-)
Delete