فلیش میں یونی کوڈ کا استعمال(متحرک ٹیوٹوریل)
فلیش میں یونی کوڈ کا استعمال ممکن ہے۔ فلیش بعض زبانوں کے یونی کوڈ فونٹس
کو تو بہت اچھی طرح سپورٹ کرتا ہے مگر میرے تجربے میں اردو فونٹ کو زیادہ
بہتر سپورٹ نہیں کرپایا۔ بہرحال اُمید ہے کہ مستقبل قریب میں یہ یونی کوڈ
کو مکمل سپورٹ کرنے کے قابل ہو جائے۔ اس ٹیوٹوریل میں آپ یونی کوڈ کو فلیش
میں استعمال کرنا سیکھیں گے۔ اس کا حجم تھوڑا سا زیادہ (تقریباََ 2 میگا
بائٹ )ہے، مگرمجھے یقین ہے کہ آپ اسے مکمل اور انشاءاللہ بہت مفید پائیں
گے!۔۔۔ ۔اسکرین شاٹس کی مدد سے انشاءاللہ آپ کو بھرپور سمجھ آ جائی گی!۔۔۔
۔۔۔ ۔۔آپ کی آراء کا انتظار رہے گا۔۔۔
مزید کارآمد روابط۔۔۔
ReplyDeleteFlash MX and Unicode:-
http://www.productbeta.com/tutorials/show.php?goomba=1&
Unicode in Macromedia Flash MX
http://www.adobe.com/support/flash/languages/unicode_in_flmx/
Getting Unicode into Flash
http://www.oddhammer.com/unicode/tutorial.htm