فلیش میں اُلٹی گنتی گننے والا ٹائمر بنانا
اس ٹیوٹوریل میں آپ ایڈوبی فلیش میں اُلٹی گنتی گننے والا ٹائمربنانا سیکھیں گے۔یہ ٹائمر آپ کی مطلوبہ تاریخ کو دنوں، گھنٹوں ، منٹوں اور سیکنڈوں کے حساب سے ظاہر کرے گا یعنی آپ کی مطلوبہ تاریخ میں کتنے دن، گھنٹے، منٹس اور سیکنڈز باقی ہیں؟اس ٹیوٹوریل میں 14 اگست اُلٹی گنتی کے لئے ہمارا ٹارگٹ ہے۔
اس ٹیوٹوریل کو پی ڈی ایف فارمیٹ میں کنورٹ کر کے اپلوڈ کر دیا گیا ہے۔ آپ اس ٹیوٹوریل اور اس کی پروجیکٹ فائل کو یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں!
اس ٹیوٹوریل کو پی ڈی ایف فارمیٹ میں کنورٹ کر کے اپلوڈ کر دیا گیا ہے۔ آپ اس ٹیوٹوریل اور اس کی پروجیکٹ فائل کو یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں!