فلیش میں برف باری کا منظر بنائیں

آج کل خوب سردی پڑ رہی ہے۔۔۔۔ سردیوں میں برف باری کا منظر بہت خوب صورت لگتا ہے۔ مگر ہر ایک کو کہاں برف باری دیکھنا نصیب ہوا کرتی ہے؟۔۔۔۔آئیے آج ہم ایڈوبی فلیش میں برف باری کا منظر بناتے ہیں۔ اس کے بعد آپ کو برف باری دیکھنے کے لیے مری نہیں جانا پڑے گا بلکہ صرف اپنی خود کی بنائی ہوئی فلیش فائل کو اوپن کرنا پڑ ےگا۔۔۔۔اس ٹیوٹوریل کو سردیوں کا تحفہ سمجھ کر قبول کیجئے!۔۔۔۔۔۔

 





// ActionScript # 1.......................................
// Copy & paste this actionscript .................................................. .....

onClipEvent (load) {
//specifies the size of the movie stage
movieWidth = 300;
movieHeight = 200;
//variables that will modify the falling snow
i = 1+Math.random()*2;
k = -Math.PI+Math.random()*Math.PI;
//giving each snowflake unique characteristics
this._xscale = this._yscale=50+Math.random()*100;
this._alpha = 75+Math.random()*100;
this._x = -10+Math.random()*movieWidth;
this._y = -10+Math.random()*movieHeight;
}
onClipEvent (enterFrame) {
//putting it all together
rad += (k/180)*Math.PI;
this._x -= Math.cos(rad);
this._y += i;
if (this._y>=movieHeight) {
this._y = -5;
}
if ((this._x>=movieWidth) || (this._x<=0)) {
this._x = -10+Math.random()*movieWidth;
this._y = -5;
}
}



// ActionScript # 2 .......................................................................
// Copy & paste this actionscript ..................................................

for (k=0; k<50; k++) {
duplicateMovieClip(_root.snow, "snow"+k, k);
}





<<< پچھلا صفحہ اگلا صفحہ >>>

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

کچھ میرے بارے میں

Powered by Blogger.